ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل گرام پنچایت الیکشن؛ آج آخری دن 339 پرچہ نامزدگی داخل

بھٹکل گرام پنچایت الیکشن؛ آج آخری دن 339 پرچہ نامزدگی داخل

Fri, 11 Dec 2020 20:02:12    S.O. News Service

بھٹکل 11 ڈسمبر (ایس او نیوز) بھٹکل گرام پنچایت انتخابات میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے آج آخری دن 339 پرچے داخل کئے گئے۔ جس میں ایس سی کے58 ایس ٹی کے 34، بیک ورڈ اے کے 62 ، بیک ورڈ بی کے16 جبکہ جنرل زمرہ کے 169 پرچے  داخل  کرائے گئے ہیں۔ 

یاد رہے کہ 22 ڈسمبر کو ہونے والے گرام پنچایت انتخابات میں پیر سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا آغاز ہوا تھا، آج جمعہ کو پرچے داخل کرنے کی آخری تاریٓخ تھی، آج کے339 پرچوں کے ساتھ ہی جملہ 853 پرچہ نامزدگی داخل کئے گئےہیں۔

کل سنیچر کو پرچوں کی جانچ ہوگی جبکہ 14 ڈسمبر کو پرچے  واپس لئے جاسکیں گے۔


Share: